بازار بھاو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تجارتی مال کی خرید و فروخت کا عام بازاری نرخ، قیمتوں کا تعین۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تجارتی مال کی خرید و فروخت کا عام بازاری نرخ، قیمتوں کا تعین۔ market-rate;  selling price